ایران ترکی کو قدرتی گیس برآمد کرے گا

تہران ۔ 05 اکتوبر (اے پی پی) ایران کے صدر ڈاکٹر حسن درحانی نے کہا ہے کہ ان کا ملک ترکی کو قدرتی گیس کی برآمد میں اضافہ کرےگا۔ ایران کے نشریاتی ادارے کے مطابق تہران میں تر ک ہم منصب سے ملاقات کے دوران دوطرفہ باہمی تعلقات سمیت خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران صدر روحانی نے کہا کہ ترکی کو ایرانی …

تہران ۔ 05 اکتوبر (اے پی پی) ایران کے صدر ڈاکٹر حسن درحانی نے کہا ہے کہ ان کا ملک ترکی کو قدرتی گیس کی برآمد میں اضافہ کرےگا۔ ایران کے نشریاتی ادارے کے مطابق تہران میں تر ک ہم منصب سے ملاقات کے دوران دوطرفہ باہمی تعلقات سمیت خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران صدر روحانی نے کہا کہ ترکی کو ایرانی گیس کی برآمد میں اضافے سے متعلق ضروری تفصیلات آئندہ ہفتے ہونے والی دوطرفہ بات چیت میں طے کر لی جائیں گئیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply