روہنگیا پناہ گزینوں کے لیے مزید امداد کی فوری ضرورت ہے، اقوام متحدہ

نیویارک ۔ 05 اکتوبر (اے پی پی) اقوام متحدہ کے انسانی ہمددردی کے امور سے متعلق انڈر سیکرٹری جنرل اور ہنگامی امداد کے رابطہ کار مارک لوکاک نے کہا ہے کہ ہم نے میانمار میں تشدد سے بچنے کے لیے فرار ہونے والوں کے کمزور گروپس کے لیے ایک کروڑ 20 لاکھ ڈالر جاری کر دیئے ہیں

مزید خبریں

Leave a Reply