ریاض ۔ 05 اکتوبر (اے پی پی) سعودی عرب کی امام محمد بن سعود اسلامی یونیورسٹی نے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز کو دنیا بھر کے ممالک کے ساتھ تعلقات بنانے اورمملکت کی حیثیت مضبوط بنانے کے اعتراف میں انہیں پی ایچ ڈی کی اعزازی ڈگری پیش کر دی۔
شہزادہ محمد بن سلمان کیلئے پی ایچ ڈی کی اعزازی ڈگری

مزید خبریں