امریکا کی نئی پالیسی خطے کے لیے خونریزی کا پیغام ہے، حامد کرزئی

کابل ۔ 05 اکتوبر (اے پی پی) افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی کا کہنا ہے کہ افغانستان سے متعلق امریکا کی نئی پالیسی میں خطے کے لیے لڑائی اور خونریزی کا پیغام ہے۔ سابق افغان صدرحامد کرزئی نے بی بی سی کوخصوصی انٹرویو میں کہا کہ انہیں یقین ہے کہ امریکا کی اس سیاست میں خطے کے خلاف کوئی سازش یا کوئی حکمت عملی ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply