تامل ناڈو،ٹریفک حادثہ میں 20سے زائد طلباء زخمی

چنئی۔15مارچ (اے پی پی):بھارتی ریاست تامل ناڈو میں بس اورریل گاڑی کے درمیان تصادم کے نتیجہمیں نجی انجینئرنگ کالج کے 20 سے زائد طلبا زخمی ہو گئے ۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق حادثہ ا یک ریلوے کراسنگ پرپیش آیا ۔ حکام کا کہنا ہے کہ حادثے میں25طلبا ء زخمی ہوئے جنہیں ضلعی سرکاری ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ تین معمولی زخمی طلباء کو ہستپال سے گھر روانہ کر دیا گیا …

چنئی۔15مارچ (اے پی پی):بھارتی ریاست تامل ناڈو میں بس اورریل گاڑی کے درمیان تصادم کے نتیجہمیں نجی انجینئرنگ کالج کے 20 سے زائد طلبا زخمی ہو گئے ۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق حادثہ ا یک ریلوے کراسنگ پرپیش آیا ۔ حکام کا کہنا ہے کہ حادثے میں25طلبا ء زخمی ہوئے جنہیں ضلعی سرکاری ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

تین معمولی زخمی طلباء کو ہستپال سے گھر روانہ کر دیا گیا جبکہ 22طلباء تاحال ہسپتال میں ہیں۔حادثہ ویرارکیم اور پالیام کے درمیان بغیر پائلٹ کے ریلوے کراسنگ پر ہفتے کی شام پیش آیا ہے۔