سرینگر ۔ 06 اکتوبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں سید علی گیلانی، میرواعظ عمر فاروق اور محمد یٰسین ملک پر مشتمل مشترکہ مزاحمتی قیادت نے کشمیر میں مسلمانوں کی اکثریت کو اقلیت میں تبدیل کرنے، کشمیر کی تہذیب و ثقافت کو تباہ کرنے اور نت نئے حربوں کے ذریعے اپنے فوجی قبضے کو دوام بخشنے کے بھارتی اوچھے ہتھکنڈوں کے خلاف 14اکتوبر کو سرینگر کے پولو گراو¿نڈ میں ایک …
کشمیریوں کی مزاحمتی تحریک ایک نازک موڑ پر ہے، مشترکہ مزاحمتی قیادت

مزید خبریں
سرینگر ۔ 06 اکتوبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں سید علی گیلانی، میرواعظ عمر فاروق اور محمد یٰسین ملک پر مشتمل مشترکہ مزاحمتی قیادت نے کشمیر میں مسلمانوں کی اکثریت کو اقلیت میں تبدیل کرنے، کشمیر کی تہذیب و ثقافت کو تباہ کرنے اور نت نئے حربوں کے ذریعے اپنے فوجی قبضے کو دوام بخشنے کے بھارتی اوچھے ہتھکنڈوں کے خلاف 14اکتوبر کو سرینگر کے پولو گراو¿نڈ میں ایک بڑے جلسے کے انعقاد کا فیصلہ کیا ہے۔








