اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب کا جنرل اسمبلی کی کمیٹی کے اجلاس میں اظہار خیال

اقوام متحدہ ۔ 06 اکتوبر (اے پی پی) پاکستان میں دہشت گردی گزشتہ چار عشروں کے دوران ہمارے پڑوس میں ہونے والی فوجی مداخلت اور خطے میں سیاسی وجیو سٹریٹیجک پیشرفت کا نتیجہ ہے ۔ اس کے باوجود پاکستان نے اس کے خاتمے کے لئے فیصلہ کن اقدامات کئے ہیں جن کے نتیجہ میں پاک افغان سرحد اور قبائلی علاقوںمیں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو تباہ کردیا گیا ہے۔ یہ …

اقوام متحدہ ۔ 06 اکتوبر (اے پی پی) پاکستان میں دہشت گردی گزشتہ چار عشروں کے دوران ہمارے پڑوس میں ہونے والی فوجی مداخلت اور خطے میں سیاسی وجیو سٹریٹیجک پیشرفت کا نتیجہ ہے ۔ اس کے باوجود پاکستان نے اس کے خاتمے کے لئے فیصلہ کن اقدامات کئے ہیں جن کے نتیجہ میں پاک افغان سرحد اور قبائلی علاقوںمیں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو تباہ کردیا گیا ہے۔ یہ بات اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی کمیٹی نمبر 6 کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہی۔

مزید خبریں

Leave a Reply