ریاض ۔17مارچ (اے پی پی):سعودی عرب کے ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان سے مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور علاقائی صورتحال بارے تبادلہ خیال کیا۔ایس پی اے کے مطابق دونوں رہنمائوں نے خطے کی حالیہ صورتحال کا جائزہ لیا ۔مصر کے صدر نے سعودی عرب کی خود مختاری اور سلامتی کو لاحق کسی بھی خطرے کے خلاف بھرپور یکجہتی کا اعادہ …
سعودی ولی عہد سے مصری صدر کا ٹیلی فونک رابطہ،خطے کی صورتحال بارے تبادلہ خیال کیا

مزید خبریں
ریاض ۔17مارچ (اے پی پی):سعودی عرب کے ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان سے مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور علاقائی صورتحال بارے تبادلہ خیال کیا۔ایس پی اے کے مطابق دونوں رہنمائوں نے خطے کی حالیہ صورتحال کا جائزہ لیا ۔مصر کے صدر نے سعودی عرب کی خود مختاری اور سلامتی کو لاحق کسی بھی خطرے کے خلاف بھرپور یکجہتی کا اعادہ کیا۔








