مشرق وسطیٰ میں جنگ کے خاتمے کا انحصار امریکا کے سیاسی عزم اور فیصلوں پر ہے، سیکرٹری جنرل اقوام متحد

ہبرسلز۔20مارچ (اے پی پی):اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا کہ مشرق وسطیٰ میں جنگ کے خاتمے کا انحصار امریکا کے سیاسی عزم اور فیصلوں پر ہے۔تاس کے مطابق سیکرٹری جنرل نے کہا کہ مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ کو روکنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں سمجھتا ہوں کہ اس جنگ کو روکنا روکنا امریکا کے ہاتھ میں ہے۔ ایسا ممکن ہے ، لیکن یہ …

ہبرسلز۔20مارچ (اے پی پی):اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا کہ مشرق وسطیٰ میں جنگ کے خاتمے کا انحصار امریکا کے سیاسی عزم اور فیصلوں پر ہے۔تاس کے مطابق سیکرٹری جنرل نے کہا کہ مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ کو روکنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں سمجھتا ہوں کہ اس جنگ کو روکنا روکنا امریکا کے ہاتھ میں ہے۔ ایسا ممکن ہے ، لیکن یہ امریکا کے سیاسی عزم پر منحصر ہے۔ انہوں نے کہاکہ اسرائیل، ایک حکمت عملی کے طور پر، ایران کی عسکری صلاحیت کو مکمل طور پر تباہ کرنا چاہتا ہے اور وہاں حکومت کی تبدیلی چاہتا ہے لیکن ایران کے پاس ایک ایسی حکمت عملی ہے جس سے دشمن کو ممکنہ حد تک نقصان پہنچایا جا سکے۔ مسئلہ کو حل کرنے کی کلید یہ ہے کہ امریکا یہ دعویٰ کرنے کا فیصلہ کرے کہ انہوں نے اس جنگ سے اپنے اہداف حاصل کرلیے ہیں۔ اور امریکی صدر ان لوگوں کو اس بات پر قائل کرنے کے قابل ہو جائیں گے جن کو اس بات پر قائل کرنے کی ضرورت ہے کہ کام ختم ہو سکتا ہے۔