سعودی عرب میں خواتین نے گاڑیوں میں دلچسپی لینا شروع کردی

ریاض ۔ 07 اکتوبر (اے پی پی) سعودی عرب میں خواتین پر ڈرائیونگ کی پابندی اگلے سال جون میں ختم ہوگی لیکن ابھی سے خواتین نے گاڑیوں کے شو رومز میں اپنی پسند کی گاڑیوں کو دیکھنا شروع کر دیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں خواتین پر ڈرائیونگ کی پابندی اگلے سال جون میں ختم ہوگی لیکن ابھی سے خواتین نے گاڑیوں کے شو رومز میں اپنی …

ریاض ۔ 07 اکتوبر (اے پی پی) سعودی عرب میں خواتین پر ڈرائیونگ کی پابندی اگلے سال جون میں ختم ہوگی لیکن ابھی سے خواتین نے گاڑیوں کے شو رومز میں اپنی پسند کی گاڑیوں کو دیکھنا شروع کر دیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں خواتین پر ڈرائیونگ کی پابندی اگلے سال جون میں ختم ہوگی لیکن ابھی سے خواتین نے گاڑیوں کے شو رومز میں اپنی پسند کی گاڑیوں کو دیکھنا شروع کر دیا ہے۔ اب تک سعودی عرب میں صرف مردوں کو ہی گاڑی چلانے کے لائسنس ملتے تھے اور جو خواتین عوامی مقامات پر گاڑی چلاتی تھیں انھیں گرفتاری اور جرمانے کا خطرہ رہتا تھا۔

مزید خبریں

Leave a Reply