بھارت کشمیریوں کو حق خو د ارادیت مانگنے کی پاداش میں بدترین ریاستی دہشت گردی کا نشانہ بنا رہا ہے، سید علی گیلانی

سرینگر ۔ 08 اکتوبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے مقبوضہ علاقے میں انسانی حقوق کی بڑھتی ہوئی خلاف ورزیوں پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کشمیریوں کو حق خو د ارادیت مانگنے کی پاداش میں بدترین ریاستی دہشت گردی کا نشانہ بنا رہا ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply