کابل ۔ 08 اکتوبر (اے پی پی) افغان صدر اشرف غنی نے طالبان پر زور دیا ہے کہ وہ لڑائی چھوڑ کر مذاکرات کی راہ اختیار کریں۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکہ نے باضابطہ طور پر دو یو ایچ۔60 ہیلی کاپٹر افغان ائیرفورس کے حوالے کیے ہیں جو اس منصوبے کا حصہ ہیں جس کے تحت طالبان باغیوں کے خلاف جاری کارروائیوں کے لیے افغان فضائیہ کی صلاحیت …
طالبان لڑائی چھوڑ کر مذاکرات کی راہ اختیار کریں، افغان صدر

مزید خبریں
کابل ۔ 08 اکتوبر (اے پی پی) افغان صدر اشرف غنی نے طالبان پر زور دیا ہے کہ وہ لڑائی چھوڑ کر مذاکرات کی راہ اختیار کریں۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکہ نے باضابطہ طور پر دو یو ایچ۔60 ہیلی کاپٹر افغان ائیرفورس کے حوالے کیے ہیں جو اس منصوبے کا حصہ ہیں جس کے تحت طالبان باغیوں کے خلاف جاری کارروائیوں کے لیے افغان فضائیہ کی صلاحیت کو مسلسل بڑھانا ہے۔








