کہروڑ پکا ۔23مارچ (اے پی پی):چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے سجادہ نشین دربار حضرت موسی پاک شہید سید ابو الحسن گیلانی کے ہمراہ کہروڑ پکا کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے عبدالرحمان خان کانجو کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت اور اہل خانہ سے ملاقات بھی کی۔ انہوں نے مرحومہ کے ایصالِ ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی ۔ اس موقع پر لودھراں سے رکن قومی …
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا سجادہ نشین دربار حضرت موسیٰ پاک شہید سید ابو الحسن گیلانی کے ہمراہ کہروڑ پکا کا دورہ

مزید خبریں
کہروڑ پکا ۔23مارچ (اے پی پی):چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے سجادہ نشین دربار حضرت موسی پاک شہید سید ابو الحسن گیلانی کے ہمراہ کہروڑ پکا کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے عبدالرحمان خان کانجو کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت اور اہل خانہ سے ملاقات بھی کی۔ انہوں نے مرحومہ کے ایصالِ ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی ۔ اس موقع پر لودھراں سے رکن قومی اسمبلی صدیق بلوچ سمیت سیاسی و سماجی شخصیات کی بڑی تعداد نے چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کے ہمراہ مرحومہ کے درجات کی بلندی کیلئے خصوصی دعا کی۔








