اسلام آباد۔25مارچ (اے پی پی):نائب وزیراعظم اور وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ملائیشیا کے وزیرِ خارجہ محمد حسن کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو کی۔ دفتر خارجہ کی جانب سے بدھ کو جاری بیان کے مطابق دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے حالیہ علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا اور جاری چیلنجز سے نمٹنے کے لئے کشیدگی میں کمی، بات چیت اور سفارتکاری کی اہمیت پر …
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی ملائیشین ہم منصب محمد حسن سے ٹیلیفونک گفتگو، علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال

مزید خبریں
اسلام آباد۔25مارچ (اے پی پی):نائب وزیراعظم اور وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ملائیشیا کے وزیرِ خارجہ محمد حسن کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو کی۔ دفتر خارجہ کی جانب سے بدھ کو جاری بیان کے مطابق دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے حالیہ علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا اور جاری چیلنجز سے نمٹنے کے لئے کشیدگی میں کمی، بات چیت اور سفارتکاری کی اہمیت پر زور دیا۔








