ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان جوہری معاہدے کی عدم پاسداری سے بداعتمادی کی فضا میں اضافہ ہوگا، سابق امریکی وزیر

واشنگٹن۔ 09 اکتوبر (اے پی پی) سابق نائب امریکی وزیر خارجہ وینڈی شرمن نے کہا ہے کہ ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان طے پانے والے جوہری معاہدے کی عدم پاسداری سے بداعتمادی کی فضا میں اضافہ ہوگا۔ایرانی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سابق نائب وزیرخارجہ وینڈی شرمن نے گزشتہ روزنیو یارک میں گفتگو کرتے ہوئے ایران جوہری معاہدے کی بھرپورحمایت کا اعلان کیا اور ڈونلڈ ٹرمپ کومتنبہ کیا کہ …

واشنگٹن۔ 09 اکتوبر (اے پی پی) سابق نائب امریکی وزیر خارجہ وینڈی شرمن نے کہا ہے کہ ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان طے پانے والے جوہری معاہدے کی عدم پاسداری سے بداعتمادی کی فضا میں اضافہ ہوگا۔ایرانی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سابق نائب وزیرخارجہ وینڈی شرمن نے گزشتہ روزنیو یارک میں گفتگو کرتے ہوئے ایران جوہری معاہدے کی بھرپورحمایت کا اعلان کیا اور ڈونلڈ ٹرمپ کومتنبہ کیا کہ اگروہ ایٹمی سمجھوتے کی توثیق نہیں کریں گے تو بداعتمادی میں اضافہ ہوگا۔

مزید خبریں

Leave a Reply