استنبول ۔ 09 اکتوبر (اے پی پی) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان 3روزہ دورے پر سربیا پہنچ گئے۔ ترک میڈیا کے مطابق صدر اردوان سربیا کے دورے کے دوران صدر الیگزینڈرویجووچ اور سربیا کے اسمبلی اسپیکر کے ساتھ ملاقات میںدو طرفہ اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کریں گے
ترک صدر رجب طیب اردوان سربیا پہنچ گئے

مزید خبریں