ریاض ۔ 09 اکتوبر (اے پی پی) سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز روس کے تاریخی دورے کے بعد اتوار کی شب دارالحکومت ریاض واپس پہنچ گئے ۔العربیہ ٹی وی کے مطابق دورہ روس کے بعد وطن واپسی پر خادم الحرمین الشریفین کا شاہ سلمان ائیربیس پر شہزادوں کے وفد ، گورنروں اور وزراء نے خیرمقدم کیا۔وہ روس کا دورہ کرنے والے سعودی عرب کے پہلے بادشاہ …
شاہ سلمان روس کے دورے کے بعد واپس وطن پہنچ گئے

مزید خبریں
ریاض ۔ 09 اکتوبر (اے پی پی) سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز روس کے تاریخی دورے کے بعد اتوار کی شب دارالحکومت ریاض واپس پہنچ گئے ۔العربیہ ٹی وی کے مطابق دورہ روس کے بعد وطن واپسی پر خادم الحرمین الشریفین کا شاہ سلمان ائیربیس پر شہزادوں کے وفد ، گورنروں اور وزراء نے خیرمقدم کیا۔وہ روس کا دورہ کرنے والے سعودی عرب کے پہلے بادشاہ ہیں۔








