اسلام آباد ۔ 10 اکتوبر (اے پی پی) پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ(سی پیک) کے چیئرمین پارلیمانی کمیٹی سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا کہ سی پیک منصوبے کی وجہ سے پاکستان اب خطے میں تجارتی اور اقتصادی سرگرمیوں کا مرکز ہے ۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سی پیک منصوبہ کی تکمیل سے ملک میں ترقی اور اقتصادی انقلاب برپا ہوگا۔ سینیٹر …
سینیٹر مشاہد حسین سید کی نجی ٹی وی چینل سے گفتگو

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 10 اکتوبر (اے پی پی) پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ(سی پیک) کے چیئرمین پارلیمانی کمیٹی سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا کہ سی پیک منصوبے کی وجہ سے پاکستان اب خطے میں تجارتی اور اقتصادی سرگرمیوں کا مرکز ہے ۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سی پیک منصوبہ کی تکمیل سے ملک میں ترقی اور اقتصادی انقلاب برپا ہوگا۔ سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا کہ سی پیک پاکستان کے لئے کارآمد ثابت ہوگا، اس منصوبے کی تکمیل سے پاکستان ترقی اور خوشحالی کے نئے دور میں داخل ہوجائے گا۔








