یورپی یونین نے میانمار کی مسلح افواج کے سربراہ کودورے کی دعوت معطل کر دی

برسلز۔ 10 اکتوبر (اے پی پی) یورپی یونین نے میانمار کی مسلح افواج کے کمانڈر ان چیف کو دی گئی دورے کی دعوت معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔جرمن نشریاتی ادارے کے مطابقاس اقدام کی وجہ میانمار میں روہنگیا مسلم مسلمانوں کے ساتھ برتاو کے باعث پیدا ہونے والا شدید بحران بنا۔ یورپی فیصلے کے مسودے کی دستاویز کے مطابق میانمار کی صورت حال کے حوالے سے زمینی حقائق کو …

برسلز۔ 10 اکتوبر (اے پی پی) یورپی یونین نے میانمار کی مسلح افواج کے کمانڈر ان چیف کو دی گئی دورے کی دعوت معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔جرمن نشریاتی ادارے کے مطابقاس اقدام کی وجہ میانمار میں روہنگیا مسلم مسلمانوں کے ساتھ برتاو کے باعث پیدا ہونے والا شدید بحران بنا۔ یورپی فیصلے کے مسودے کی دستاویز کے مطابق میانمار کی صورت حال کے حوالے سے زمینی حقائق کو دیکھتے ہوئے مستقبل میں یورپی یونین کی طرف سے مزید اقدامات بھی کئے جا سکتے ہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply