امریکا کے دباو سے اپنی پوزیشن تبدیل نہیں کریں گے، سید حسن نصراللہ

بیروت۔ 10 اکتوبر(اے پی پی ) حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ ہم امریکا کے دباو سے اپنی پوزیشن تبدیل نہیں کریں گے اور خطے اور لبنان کے عوام کے مفادات کی جنگ جاری رکھیں گے۔ ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق لبنان کی انقلابی تحریک حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے لبنان کے بکا علاقے کے شمال میں واقع العین شہر میں …

بیروت۔ 10 اکتوبر(اے پی پی ) حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ ہم امریکا کے دباو سے اپنی پوزیشن تبدیل نہیں کریں گے اور خطے اور لبنان کے عوام کے مفادات کی جنگ جاری رکھیں گے۔ ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق لبنان کی انقلابی تحریک حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے لبنان کے بکا علاقے کے شمال میں واقع العین شہر میں شہیدوں کی یاد میں منعقد ہونے والے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے ساتھ امریکہ کے اختلافات کی اصل وجہ ایران کی جوہری سرگرمیاں نہیں ہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply