اسلام آباد۔2اپریل (اے پی پی):چیئرمین وزیراعظم پاکستان یوتھ پروگرام رانا مشہور احمد خاں سےصدر پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر و اپوزیشن لیڈر شاہ غلام قادر نے ملاقات کی۔مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق دانش سکول شاردہ پراجیکٹ ڈائریکٹر ہارون داس ،ٹھیکیدار فیصل ستی بھی شاہ غلام قادر کے ہمراہ تھے۔ اس موقع پر سابق ممبر اسمبلی اسد علیم شاہ اور کو آرڈینٹر ٹو …
رانا مشہور احمد خاں سے شاہ غلام قادر کی ملاقات

مزید خبریں
اسلام آباد۔2اپریل (اے پی پی):چیئرمین وزیراعظم پاکستان یوتھ پروگرام رانا مشہور احمد خاں سےصدر پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر و اپوزیشن لیڈر شاہ غلام قادر نے ملاقات کی۔مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق دانش سکول شاردہ پراجیکٹ ڈائریکٹر ہارون داس ،ٹھیکیدار فیصل ستی بھی شاہ غلام قادر کے ہمراہ تھے۔
اس موقع پر سابق ممبر اسمبلی اسد علیم شاہ اور کو آرڈینٹر ٹو پی ایم یوتھ پروگرام آزاد کشمیر راجہ وسیم اسلم بھی موجود تھے۔ پراجیکٹ ڈائریکٹر ہارون داس ، ٹھیکیدار فیصل ستی نے دانش سکول شاردہ کے حوالے سے دونوں رہنمائوں کو بریفنگ دی۔








