مختلف آئی ٹی پروگراموں میں رجسٹرڈ نوجوانوں کی بڑی تعداد اپنے ذاتی روزگار شروع کر چکی ہے، پارلیمانی سیکرٹری آئی ٹی

اسلام آباد۔2اپریل (اے پی پی):وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی نے قومی اسمبلی کو بتایا ہے کہ مختلف آئی ٹی پروگراموں میں رجسٹرڈ نوجوانوں کی بڑی تعداد اپنے ذاتی روزگار شروع کر چکی ہے۔جمعرات کو قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران پارلیمانی سیکرٹری آئی ٹی سبین غوری نے بتایا کہ سائبر کرائم کے حوالے سے ویب مانیٹرنگ سسٹم مانیٹر کرتا ہے شکایات پر بھی کارروائی کرتے ہیں، مقامی سطح پر فوری بلاک …

اسلام آباد۔2اپریل (اے پی پی):وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی نے قومی اسمبلی کو بتایا ہے کہ مختلف آئی ٹی پروگراموں میں رجسٹرڈ نوجوانوں کی بڑی تعداد اپنے ذاتی روزگار شروع کر چکی ہے۔جمعرات کو قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران پارلیمانی سیکرٹری آئی ٹی سبین غوری نے بتایا کہ سائبر کرائم کے حوالے سے ویب مانیٹرنگ سسٹم مانیٹر کرتا ہے

شکایات پر بھی کارروائی کرتے ہیں، مقامی سطح پر فوری بلاک کر دیتے ہیں۔اگر کوئی شکایت ہو تو این سی سی آئی اے سائبر کرائم پر کارروائی کرتی ہے۔انہوں نے بتایا کہ اے آئی پروگرام کے تحت20 ہزار ٹرینر کو ٹریننگ دینے جا رہے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ توہین کی 600 ویب سائیٹ ہم نے بلاک کی ہے۔