آن لائن کرنسیاں شہریوں اور کاروباری اداروں کے لیے خطرہ، روسی صدر

ماسکو ۔ 11 اکتوبر (اے پی پی) روسی صدرولادی میر پیوٹن نے کہا ہے کہ انٹرنیٹ پر جن آن لائن کرنسیوں میں مالیاتی لین دین ہوتا ہے، وہ عام شہریوں اور کاروباری اداروں کے لیے بڑا خطرہ ہیں۔جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق روسی صدر نے کہا ہے کہ وہ اس بارے میں روسی مرکزی بینک کے سربراہ کے ساتھ کئی مرتبہ بات کر چکے ہیں۔ انہوں نےکہا کہ آج کے …

ماسکو ۔ 11 اکتوبر (اے پی پی) روسی صدرولادی میر پیوٹن نے کہا ہے کہ انٹرنیٹ پر جن آن لائن کرنسیوں میں مالیاتی لین دین ہوتا ہے، وہ عام شہریوں اور کاروباری اداروں کے لیے بڑا خطرہ ہیں۔جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق روسی صدر نے کہا ہے کہ وہ اس بارے میں روسی مرکزی بینک کے سربراہ کے ساتھ کئی مرتبہ بات کر چکے ہیں۔ انہوں نےکہا کہ آج کے دور میں ورچوئل کرنسیاں زیادہ تر منی لانڈرنگ، ٹیکس چوری اور دہشت گردوں کی مالی معاونت کے لیے بھی استعمال ہو رہی ہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply