ایران جوہری معاہدہ، صدر ٹرمپ کا فیصلہ کسی بھی وقت متوقع ہے، امریکی ترجمان

واشنگٹن ۔ 12 اکتوبر (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ رواں ہفتے متوقع طور پرکسی بھی وقت اعلان کرنے والے ہیں جس میں اس بات کی تصدیق نہیں ہوگی کہ ایران 2015ء میں ہونے والے جوہری سمجھوتے پر عمل درآمد کر رہا ہے، جس کے بعد کانگریس کے پاس 60 روز ہوں گے، جس کے اندر اندر وہ ایران پر دوبارہ امریکی پابندیاں عائد کردے گی۔

مزید خبریں

Leave a Reply