ٹریفک دفتر فیض آباد اسلام آباد میں 9 اور 10 اپریل کو تمام سہولت سنٹرز بشمول لائسنسنگ کے متعلق سرگرمیاں معطل رہیں گی

ٹریفک دفتر فیض آباد اسلام آباد میں 9 اور 10 اپریل کو تمام سہولت سنٹرز بشمول لائسنسنگ کے متعلق سرگرمیاں معطل رہیں گی۔

اسلام آباد۔8اپریل (اے پی پی):ٹریفک دفتر فیض آباد اسلام آباد میں 9 اور 10 اپریل کو تمام سہولت سنٹرز بشمول لائسنسنگ کے متعلق سرگرمیاں معطل رہیں گی۔

ٹریفک پولیس کے ترجمان کے مطابق کسی بھی معلومات کے لیے ٹریفک ہیلپ لائن 1915، اسلام آباد پولیس کے سوشل میڈیا پیجز اور اسلام آباد ٹریفک پولیس کا وٹس ایپ چینل فالو کریں۔