سرینگر ۔ 14 اکتوبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں سید علی گیلانی ، میرواعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک پر مشتمل مشترکہ مزاحمتی قیادت نے سرینگر میں پابندیوں کے نفاذ ، جامع مسجدمیں مسلسل تیسرے جمعہ کو بھی نماز پڑھنے کی اجازت نہ دینے،تعلیمی اداروں کو بند رکھنے اور مزاحمتی رہنماﺅں اور کارکنوں کی گھروں اور تھانوں میں نظر بندی کے کٹھ پتلی انتظامیہ کے ناروا اقدامات کی …
کشمیریوں کے تمام حقوق سلب کر کے انہیں بڑے پیمانے پر چیرہ دستیوں کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، مشترکہ مزاحمتی قیادت

مزید خبریں
سرینگر ۔ 14 اکتوبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں سید علی گیلانی ، میرواعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک پر مشتمل مشترکہ مزاحمتی قیادت نے سرینگر میں پابندیوں کے نفاذ ، جامع مسجدمیں مسلسل تیسرے جمعہ کو بھی نماز پڑھنے کی اجازت نہ دینے،تعلیمی اداروں کو بند رکھنے اور مزاحمتی رہنماﺅں اور کارکنوں کی گھروں اور تھانوں میں نظر بندی کے کٹھ پتلی انتظامیہ کے ناروا اقدامات کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیریوں کے تمام حقوق سلب کر کے انہیں بڑے پیمانے پر چیرہ دستیوں کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔








