مقبوضہ کشمیر: یاسین ملک کا چٹیا کاٹنے کے بڑھتے ہوئے واقعات پر اظہار تشویش

سرینگر ۔ 14 اکتوبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں جموںوکشمیر لبریشن فرنٹ کے غیر قانونی طور پر نظر بند چیئرمین محمد یاسین ملک نے خواتین کی چٹیاکاٹنے کے بڑھتے ہوئے واقعات پر سخت تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ عفت ماب خواتےن پر حملوں کو اگر نہےں روکا گےا تو اسکے بھےانک نتائج برآمد ہونگے جس کی تمام تر ذمہ داری کٹھ پتلی حکمرانوں پر عائد ہو گی۔

Leave a Reply