چیف آف آرمی سٹاف عاصم منیرثالثی کوششوں کے سلسلے میں وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئے

چیف آف آرمی سٹاف عاصم منیرثالثی کوششوں کے سلسلے میں وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئے

راولپنڈی۔15اپریل (اے پی پی):چیف آف آرمی سٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسزفیلڈ مارشل عاصم منیروفد کے ہمراہ جاری ثالثی کوششوں کے سلسلے میں تہران پہنچ گئے ہیں۔

بدھ کوآئی ایس پی آرسے جاری بیان کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسزفیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیرِ داخلہ محسن نقوی وفد کے ہمراہ جاری ثالثی کوششوں کے سلسلے میں تہران پہنچ گئے ہیں۔