بیجنگ ۔ 15 اکتوبر (اے پی پی) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ چین میں خدمت خلق کی سرگرمیاں اقوام متحدہ کے پائیدار ترقیاتی اہداف کے حصول میں نمایاں کردار ادا کر رہی ہیں۔ چینی معیشت اور سماج کی تیز رفتار ترقی لائق تحسین ہے۔
چین میں خدمت خلق کی سرگرمیاں پائیدار ترقی کے عالمی اہداف کے لیے اہم کردار ادا کر رہی ہیں،اقوام متحدہ

مزید خبریں