کیلیفورنیا ۔ 15 اکتوبر (اے پی پی) امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنگلات میں گزشتہ 7 ایام سے لگنے والی آگ کی لپیٹ میں آ کر ہلاک ہونے والے افراد کی کم از کم تعداد 40 تک پہنچ گئی۔جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق ریاست کیلیفورنیا کے شمالی حصے میں لگی ہوئی آگ ابھی تک کنٹرول سے باہر ہے۔ان میں صرف 22 افراد سونوما کاونٹی میں جھلس کر لقمہ اجل بنے ہیں۔
کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگنے والی آگ سے ہلاکتوں کی تعداد 40 ہو گئی

مزید خبریں