برسلز ۔ 16 اکتوبر (اے پی پی) یورپی یونین کی خارجہ امور کے شعبے کی سربراہ فیدیریکا موگرینی نے کہا کہ ایرانی جوہری ڈیل کے حوالے سے کوئی متبادل زیر غور نہیں ہے۔ جرمن خبر رساں ادارے کے مطابق یورپی یونین کے وزرائے خارجہ نے لکسمبرگ میں منعقدہ اپنے ایک اجلاس میں امریکی کانگریس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایرانی جوہری ڈیل کے تحفظ کے لیے اپنا کردار ادا …
امریکی کانگریس ایرانی جوہری ڈیل کا تحفظ کرے، یورپی یونین

مزید خبریں
برسلز ۔ 16 اکتوبر (اے پی پی) یورپی یونین کی خارجہ امور کے شعبے کی سربراہ فیدیریکا موگرینی نے کہا کہ ایرانی جوہری ڈیل کے حوالے سے کوئی متبادل زیر غور نہیں ہے۔ جرمن خبر رساں ادارے کے مطابق یورپی یونین کے وزرائے خارجہ نے لکسمبرگ میں منعقدہ اپنے ایک اجلاس میں امریکی کانگریس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایرانی جوہری ڈیل کے تحفظ کے لیے اپنا کردار ادا کرے۔ یورپی یونین کا یہ مطالبہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے 13اکتوبر کو ایرانی جوہری ڈیل پر دیئے گئے پالیسی بیان کے تناظر میں سامنے آیا ہے۔








