- Advertisement -
نواکشوط ۔ 3 جون(اے پی پی) افریقی ملک موریطانیہ میں ایک مقامی شخص کی جانب سے نادار شہریوں میں راشن کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچنے سے کم سے کم8 عمر رسیدہ خواتین جاں بحق ہوگئیں۔عالمی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ نے نواکشوط کے طبی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ ہلاکتیں اس وقت ہوئی جب ایک مقامی شہری کی جانب سے غریب شہریوں میں راشن تقسیم کیا جا رہا تھا
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=7406
- Advertisement -