اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو ) نے (کل) منگل کے لئے عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا۔ پیر کو ترجمان آئیسکو کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ضروری سالانہ سسٹم مینٹیننس/ڈویلپمنٹ ورکس/اے ایم آئی میٹرز تنصیب کے باعث آئیسکو ریجن کے اسلام آباد،راولپنڈی
آئیسکو کا عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری

مزید خبریں
اسلام آباد۔11مئی (اے پی پی):اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو ) نے (کل) منگل کے لئے عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا۔ پیر کو ترجمان آئیسکو کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ضروری سالانہ سسٹم مینٹیننس/ڈویلپمنٹ ورکس/اے ایم آئی میٹرز تنصیب کے باعث آئیسکو ریجن کے اسلام آباد،راولپنڈی ، اٹک،چکوال اور جہلم سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پردرج ذیل شیڈول کے مطابق بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل رہے گی۔ منگل 12 مئی کو اسلام آباد سرکل میں صبح 7 بجے سے دن 11 بجے تک خانہ ڈاک، برما، وحید آباد، رحمان انکلیو، کھنہ ایسٹ، خانہII /قدیر روڈ، النور کالونی، شریف آباد، غوری گارڈن، سکیمI، گھریال، آئی8/4، آئی8 مرکز، سی سی سیII، فضائیہ فیڈرز،راولپنڈی کینٹ سرکل میں صبح 7 بجے سے دن 11 بجے تک پی اے ایف، رحمت آبادI، چکلالہ، تکبیرـI، تکبیرII، تکبیرIII، کوٹ جبی فیڈرز ،راولپنڈی سٹی سرکل میں صبح 7 بجے سے دن 11 بجے تک سیکٹرIV، اے پی ایچ ایس فیڈرز ،
اٹک سرکل میں صبح 7 بجے سے دن 11 بجے تک اٹک رورل، تین میلہ، باغ نیلاب فیڈرز ،جہلم سرکل میں صبح 7 بجے سے دن 11 بجے تک شاہ سفیر، کرسال، پنڈ متے خان، سوہاوہ کچہری، مین بازار، جند مہلو، کریالہ، میٹرو سٹی، گرینڈ سٹی، بولانی، سی او محمد اکرم فیڈرز ،چکوال سرکل میں صبح 7 بجے سے دن 11 بجے تک عبداللہ پور، جلال پور، ساغرپور، سی ڈبلیو او فیڈرز ،جی ایس او سرکل میں صبح 8 بجے سے شام 6 بجے تک 132 کے وی چکوال،بھگوال،تلہ گنگ اور 132 کے وی کہوٹہ سٹی پلندری لائن،صبح 8 بجے سے دن 10 بجے تک گوجر خان، حیات سر روڈ، کینگر ٹھٹھی، اسلام پورہ، ڈورہ بدھال، تھکرہ، ای سی ایم، گلیانہ، آر ٹی مل، مندرہ، مندرہ2، قاضیاں، ایل ٹی سی، حامد جنگی، کے ٹی ایم2، بھلوٹ، متوا، کلیہ، وارڈ نمبر8، کونٹریلہ، بھائی خان، کرولی، سکیم1، صبح 6 بجے سے دن 11 بجے تک 132 کے وی جی ایس ایس راولاکوٹ میں پاور ٹرانسفارمر T3 اور ملحقہ علاقوں میں بھی بجلی بند رہے گی۔ کام مقررہ وقت سے پہلے مکمل ہو گیا تو بجلی کی فراہمی شیڈول وقت سے پہلے بھی بحال کی جا سکتی ہے۔








