ایبٹ آباد۔ 26 مئی (اے پی پی):محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے موسم گرما کی تعطیلات کااعلان کر دیا۔ محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سمر زون کے پرائمری سکول یکم جون تا 31 اگست، مڈل، ہائی و ہائیر سیکنڈری سکول 15 جون تا 16 اگست ، ونٹر زون کے تمام سکول یکم جولائی تا 31 جولائی بند رہیں گے تاہم سمر زون کےلئے جون میں …
محکمہ تعلیم خیبر پختونخوانے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا

مزید خبریں
ایبٹ آباد۔ 26 مئی (اے پی پی):محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے موسم گرما کی تعطیلات کااعلان کر دیا۔ محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سمر زون کے پرائمری سکول یکم جون تا 31 اگست، مڈل، ہائی و ہائیر سیکنڈری سکول 15 جون تا 16 اگست ، ونٹر زون کے تمام سکول یکم جولائی تا 31 جولائی بند رہیں گے تاہم سمر زون کےلئے جون میں پیر تا جمعرات ہفتہ وار چار دن سمر کیمپ کا انعقاد ہو گا جس میں روزانہ دو سے اڑھائی گھنٹے انگلش، ریاضی اور سائنس کی کلاسز ہوں گی۔








