مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں اشیائے خوراک کی برآمدات کی نمایاں اضافہ

اسلام آباد ۔ 31 اکتوبر (اے پی پی)رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں اشیائے خوراک کی برآمدات کی نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیاہے۔ اعداد وشمار کے مطابق خوراک کے مختلف گروپوں کی برآمدات میں اضافہ کی اوسط شرح تقریباً 11 اور 18 فیصد کے درمیان ہے۔چاول کی برآمدات کی شرح میں 32 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیاہے، غیرباسمتی چاول کی برآمدات میں اضافہ کی شرح دوگنا کے قریب …

اسلام آباد ۔ 31 اکتوبر (اے پی پی)رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں اشیائے خوراک کی برآمدات کی نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیاہے۔ اعداد وشمار کے مطابق خوراک کے مختلف گروپوں کی برآمدات میں اضافہ کی اوسط شرح تقریباً 11 اور 18 فیصد کے درمیان ہے۔چاول کی برآمدات کی شرح میں 32 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیاہے، غیرباسمتی چاول کی برآمدات میں اضافہ کی شرح دوگنا کے قریب ہے۔

Leave a Reply