اسلام آباد ۔ 03 نومبر (اے پی پی) احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور کیپٹن(ر) محمد صفدر کےخلاف دائر ریفرنسز کی سماعت 7 نومبر تک ملتوی کردی اور گواہوں کی طلبی کے سمن معطل کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ سے ریفرنسز کو یکجا کرنے کے تفصیلی فیصلے کے بعد کارروائی آگے بڑھائی جائے گی۔ نواز شریف نے العزیزیہ …
احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف، مریم نواز اور کیپٹن(ر) محمد صفدر کےخلاف دائر ریفرنسز کی سماعت 7 نومبر تک ملتوی کردی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 03 نومبر (اے پی پی) احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور کیپٹن(ر) محمد صفدر کےخلاف دائر ریفرنسز کی سماعت 7 نومبر تک ملتوی کردی اور گواہوں کی طلبی کے سمن معطل کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ سے ریفرنسز کو یکجا کرنے کے تفصیلی فیصلے کے بعد کارروائی آگے بڑھائی جائے گی۔ نواز شریف نے العزیزیہ سٹیل ملز اور فلیگ شپ ریفرنسز میں پچاس پچاس لاکھ کے دو ضمانتی مچلکے بھی جمع کرادیئے ہیں۔








