استنبول ۔ 03 نومبر (اے پی پی) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان مقامی طور پر تیار کی جانے والے کے پہلے گاہک بن گئے۔ ترک میڈیا کے مطابق صدر رجب طیب کی جانب سےگاڑی کی تیاری کا یہ منصوبہ ترکی کے سال 2023 کے اہداف میں ایک اہم مقام رکھتا ہے، صدر رجب طیب ایردوان نے مقامی گاڑی تیار کرنے والی فرموں کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ قیمت کی ادائیگی کی شرط کے ساتھ مقامی گاڑی کا پہلا گاہک میں ہوں ۔ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے مقامی گاڑی تیار کرنے والی فرموں کا اعلان کر دیا ہے۔