بی آئی ایس پی نے اپنی مالی معاونت کا اہل ہونے کیلئے قومی شناختی کارڈ کی شرط متعارف کرا کر خواتین کو مالی اور سیاسی طور پر بااختیار بنایا ہے، ماروی میمن اسلام آباد ۔ 03 نومبر (اے پی پی) بی آئی ایس پی نے اپنی مالی معاونت کا اہل ہونے کیلئے قومی شناختی کارڈ کی شرط متعارف کرا کر خواتین کو مالی اور سیاسی طور پر بااختیار بنایا ہے، …
بی آئی ایس پی نے اپنی مالی معاونت کا اہل ہونے کیلئے قومی شناختی کارڈ کی شرط متعارف کرا کر خواتین کو مالی اور سیاسی طور پر بااختیار بنایا ہے، ماروی میمن

مزید خبریں
بی آئی ایس پی نے اپنی مالی معاونت کا اہل ہونے کیلئے قومی شناختی کارڈ کی شرط متعارف کرا کر خواتین کو مالی اور سیاسی طور پر بااختیار بنایا ہے، ماروی میمن
اسلام آباد ۔ 03 نومبر (اے پی پی) بی آئی ایس پی نے اپنی مالی معاونت کا اہل ہونے کیلئے قومی شناختی کارڈ کی شرط متعارف کرا کر خواتین کو مالی اور سیاسی طور پر بااختیار بنایا ہے، مستحق بچوں کی صحت کے معاملات میں انقلاب لانے، غذائی قلت اور بچوں میں ذہنی و جسمانی نشوونما سے متعلق بیماریوں پر قابو پانے کیلئے ضروری ہے کہ پیدائش کے رجسٹریشن فارموں، حفاظتی ٹیکوں اور غذائی قلت کے خلاف اٹھائے جانے والے اقدامات کو غیر مشروط مالی معاونت (یو سی ٹی) سے منسلک کیا جائے۔ ان خیالات کا اظہار وزیر مملکت و چیئرپرسن بی آئی ایس پی ایم این اے ماروی میمن نے جمعہ کو پریکٹیس منیجر، سوشل پروٹیکشن اینڈ جابز، ساﺅتھ ایشیاءریجن سٹیفانو پیٹرنسٹرو کی زیر قیادت عالمی بینک کی ٹیم کیساتھ بی آئی ایس پی ہیڈ کوارٹر میں ملاقات کے دوران کیا۔








