صدر مملکت نے اسلامی نظریاتی کونسل کے نئے چیئرمین اور ممبران کا تقرر کر دیا اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر قبلہ ایاز ہوں گے‘ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کا نوٹیفکیشن اسلام آباد ۔ 03 نومبر (اے پی پی) صدر مملکت نے اسلامی نظریاتی کونسل کے نئے چیئرمین اور ممبران کا تقرر کر دیا۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر قبلہ ایاز ہوں گے جبکہ …
صدر مملکت نے اسلامی نظریاتی کونسل کے نئے چیئرمین اور ممبران کا تقرر کر دیا

مزید خبریں
صدر مملکت نے اسلامی نظریاتی کونسل کے نئے چیئرمین اور ممبران کا تقرر کر دیا
اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر قبلہ ایاز ہوں گے‘ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کا نوٹیفکیشن
اسلام آباد ۔ 03 نومبر (اے پی پی) صدر مملکت نے اسلامی نظریاتی کونسل کے نئے چیئرمین اور ممبران کا تقرر کر دیا۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر قبلہ ایاز ہوں گے جبکہ قاری عبدالرشید، غلام حسین سیالوی، پیر روح الحسین، معین اللہ بخش کلیار، مولانا محمد رقیب حسین نعیمی، علامہ عارف حسین واحدی، ڈاکٹر عبدالحکیم اکبری، صاحبزادہ ساجد الرحمان، خورشید ندیم اور حافظ فضل الرحیم کا کونسل کے ممبران کے طور پر تقرر کیا گیا ہے۔








