لاہور۔ 10 جون (اے پی پی):محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دو را ن ملتان اورمضافات میں موسم گرم، مطلع جزوی طور پرابر آلود،گرد آلود رہنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

لاہور۔ 10 جون (اے پی پی):محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دو را ن ملتان اورمضافات میں موسم گرم، مطلع جزوی طور پرابر آلود،گرد آلود رہنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ بدھ کے روز ملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 43.2اورکم سے کم 31.8سینٹی گریڈ ریکا رڈ کیا گیا۔صبح آٹھ بجے ہوا میں نمی کاتناسب 59فیصد اور شام پانچ بجے38 فیصد تھا۔ جمعرات …

لاہور۔ 10 جون (اے پی پی):محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دو را ن ملتان اورمضافات میں موسم گرم، مطلع جزوی طور پرابر آلود،گرد آلود رہنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

بدھ کے روز ملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 43.2اورکم سے کم 31.8سینٹی گریڈ ریکا رڈ کیا گیا۔صبح آٹھ بجے ہوا میں نمی کاتناسب 59فیصد اور شام پانچ بجے38 فیصد تھا۔ جمعرات کے روز طلو ع آفتاب صبح پانچ بجکر 17منٹ پر اور غروب آفتاب شام 07بجکر14منٹ پر ہوگا۔