لاہور۔4 نومبر(اے پی پی ) وزارت تجارت اور ٹیکسٹائل ڈویژن کے زیر اہتمام فیڈرل ٹیکسٹائل بورڈ کا ساتواں اجلاس ہفتہ کے روززراعت ہاﺅس لاہور میں وفاقی وزیر تجارت محمد پرویز ملک کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں وزیر اعظم کے ٹیکسٹائل پیکیج پر عملدرآمد‘ برآمدات میں اضافہ‘ سیلز ٹیکس ریفنڈ کی ادائےگی‘ پیداواری و کاروباری لاگت میں کمی لانا‘ تجارتی خسارہ میں کمی سمیت ایکسپورٹرز کو درپیش مسائل اور …
وفاقی وزیر تجارت کی زیر صدارت فیڈرل ٹیکسٹائل بورڈ کا ساتواں اجلاس

مزید خبریں
لاہور۔4 نومبر(اے پی پی ) وزارت تجارت اور ٹیکسٹائل ڈویژن کے زیر اہتمام فیڈرل ٹیکسٹائل بورڈ کا ساتواں اجلاس ہفتہ کے روززراعت ہاﺅس لاہور میں وفاقی وزیر تجارت محمد پرویز ملک کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں وزیر اعظم کے ٹیکسٹائل پیکیج پر عملدرآمد‘ برآمدات میں اضافہ‘ سیلز ٹیکس ریفنڈ کی ادائےگی‘ پیداواری و کاروباری لاگت میں کمی لانا‘ تجارتی خسارہ میں کمی سمیت ایکسپورٹرز کو درپیش مسائل اور ان کے حل کے بارے میں امور زیر بحث آئے۔








