صدر آزاد جموں وکشمیر سردار مسعود خان کا سیمینار سے خطاب

اسلام آباد ۔ 04 نومبر (اے پی پی) صدر آزاد جموں وکشمیر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ مسلمانو ں کے خلاف بھارت کی تعصب کی حقیقت اس بات سے واضح ہو جاتی ہے کہ وہ روہنگیا مسلمانوں کو قتل کرنے والی میانمر حکومت کی حمایت کر رہا ہے اور اس نے برما سے قتل عام کے باعث ہجرت کرنے والے پناہ گزینوں کے لئے اپنی سرحد بند کردی …

اسلام آباد ۔ 04 نومبر (اے پی پی) صدر آزاد جموں وکشمیر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ مسلمانو ں کے خلاف بھارت کی تعصب کی حقیقت اس بات سے واضح ہو جاتی ہے کہ وہ روہنگیا مسلمانوں کو قتل کرنے والی میانمر حکومت کی حمایت کر رہا ہے اور اس نے برما سے قتل عام کے باعث ہجرت کرنے والے پناہ گزینوں کے لئے اپنی سرحد بند کردی ہے، مظلوم کشمیریوں سے عملی اقدامات کے ذریعہ اظہار یکجہتی کریں اور کشمیر میں بھارت کی جانب سے کی جانے والی دہشت گردی ، بربریت ، قتل وغارت اور مظالم سے دنیا کو آگاہ کریں۔

Leave a Reply