حکومت نئی حلقہ بندیوں سے متعلق اعتراضات دور کرے گی، وزیر مملکت برائے داخلہ

اسلام آباد ۔ 05نومبر (اے پی پی)امور داخلہ کے وزیرمملکت طلال چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت نئی حلقہ بندیوں سے متعلق قانون سازی کے حوالے سے حزب اختلاف کی جماعتوں کے تمام تحفظات اور اعتراضات دور کرے گی۔

Leave a Reply