آزاد کشمیرکے صدر سردار مسعود خان کایوم شہدائے جموں کے موقع پر بیان

اسلام آباد ۔ 05 نومبر (اے پی پی) آزاد جموں وکشمیر صدرسردار مسعود خان نے کہا ہے کہ 1947ءمیں آر ایس ایس کے انتہاءپسندوں نے بھارتی حکومت اور وائسرائے برطانیہ کی ملی بھگت سے کشمیر کے مہاراجہ کے حکم پر جموں کے اڑھائی لاکھ مسلمانوں کا قتل عام کیا، جو دوسری عالمی جنگ کے بعد تعصب اور نسلی بنیادوں پر قتل عام کا سب سے بڑا وقوعہ تھا۔ انہوں نے …

اسلام آباد ۔ 05 نومبر (اے پی پی) آزاد جموں وکشمیر صدرسردار مسعود خان نے کہا ہے کہ 1947ءمیں آر ایس ایس کے انتہاءپسندوں نے بھارتی حکومت اور وائسرائے برطانیہ کی ملی بھگت سے کشمیر کے مہاراجہ کے حکم پر جموں کے اڑھائی لاکھ مسلمانوں کا قتل عام کیا، جو دوسری عالمی جنگ کے بعد تعصب اور نسلی بنیادوں پر قتل عام کا سب سے بڑا وقوعہ تھا۔ انہوں نے کہا کہ یہ انسانیت کے خلاف ایک خوفناک، ناقابل یقین اور نا قابل معافی جرم ہے، جو انسانیت کی تاریخ پر سیاہ دھبہ ہے۔

Leave a Reply