ننکانہ صاحب میں گورو نانک انٹر نیشنل یونیورسٹی کے قیام میںحائل تمام رکاوٹوں کو جلد دور کیا جائے گا،برجیس طاہر

اسلام آباد ۔ 05 نومبر (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمد برجیس طاہرنے کہا ہے کہ ننکانہ صاحب میں گورو نانک انٹر نیشنل یونیورسٹی کے قیام میںحائل تمام رکاوٹوں کو جلد دور کر کے وہاں یو نیورسٹی کے تعمیراتی کام کا آغاز کیا جائے گا۔اتوار کو یہاں جاری پریس ریلیز کے مطابق انہوں نے یہ بات متروکہ املاک بورڈ پاکستان کی جانب سے …

اسلام آباد ۔ 05 نومبر (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمد برجیس طاہرنے کہا ہے کہ ننکانہ صاحب میں گورو نانک انٹر نیشنل یونیورسٹی کے قیام میںحائل تمام رکاوٹوں کو جلد دور کر کے وہاں یو نیورسٹی کے تعمیراتی کام کا آغاز کیا جائے گا۔اتوار کو یہاں جاری پریس ریلیز کے مطابق انہوں نے یہ بات متروکہ املاک بورڈ پاکستان کی جانب سے یونیورسٹی کے قیام کے راستے سے حائل رکاوٹیں دور کرنے کے ضمن میں قائم شدہ ایک 34رکنی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوے کہی۔

Leave a Reply