اسلام آباد ۔ 6 نومبر (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی و ترقی نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں ہاﺅسنگ اینڈ ورکس ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے مجموعی طور پر اب تک 2 ارب 11 کروڑ 24 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کردیئے ہیں، حکومت نے اس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے 10 ارب69کروڑ روپے سے زائد کے فنڈز مختص کئے ہیں۔
ہاﺅسنگ اینڈ ورکس ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے 2 ارب 11 کروڑ روپے کے فنڈز جاری

مزید خبریں