سیکورٹی فورسز کی درہ آدم خیل میں کارروائی، تین افراد گرفتار ،کار سے بھاری اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کر لیا

اسلام آباد ۔ 06 نومبر (اے پی پی) سیکورٹی فورسز نے درہ آدم خیل میں تلاشی کے دوران تین افراد کو گرفتار کر کے انکی کار سے بھاری اسلحہ اور گولہ بارودبرآمد کر لیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق ملزمان سے ایس ایم جیز ،30بور اور 9ایم ایم پستول سمیت دیگر اسلحہ برآمد کیا گیا،خفیہ اطلاع پر ایک کارروائی …

اسلام آباد ۔ 06 نومبر (اے پی پی) سیکورٹی فورسز نے درہ آدم خیل میں تلاشی کے دوران تین افراد کو گرفتار کر کے انکی کار سے بھاری اسلحہ اور گولہ بارودبرآمد کر لیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق ملزمان سے ایس ایم جیز ،30بور اور 9ایم ایم پستول سمیت دیگر اسلحہ برآمد کیا گیا،خفیہ اطلاع پر ایک کارروائی میںجنوبی وزیرستان کے علاقے بویاغنڈہ کئی میں سیکورٹی فورسز نے 12.7ایم ایم گن اور آر پی جی سیون اور اسلحے کے صندوق برآمد کرلئے۔

Leave a Reply