اسلام آباد ۔ 7 نومبر (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی و ترقی نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں مختلف وزارتوں اور ڈویژنوں کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے مجموعی طور پر اب تک 2 کھرب 12 ارب20کروڑ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کردیئے ہیں۔
وزارت منصوبہ بندی و ترقی نے 2 کھرب 12 ارب 20 کروڑ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کر دیئے

مزید خبریں