راجہ محمد ظفرالحق کی جانب سے پولینڈ کے پارلیمانی وفد کے اعزاز میں ظہرانہ دیا گیا

اسلام آباد ۔ 07 نومبر (اے پی پی)قائد ایوان سینٹ سینیٹرراجہ محمد ظفرالحق نے پاکستان کے چار روزہ دورے پر آنے والے پولینڈ کے پارلیمانی وفد کے اعزاز میں اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں ظہرانہ دیا۔ ظہرانے میں چیئرمین سینٹ میاں رضاربانی ، سینٹ میں قائد حزب اختلاف سینیٹر چوہدری اعتزاز احسن ، وفاقی وزراءاور اراکین پارلیمنٹ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ پولینڈ کا وفد پولینڈ کی سینٹ …

اسلام آباد ۔ 07 نومبر (اے پی پی)قائد ایوان سینٹ سینیٹرراجہ محمد ظفرالحق نے پاکستان کے چار روزہ دورے پر آنے والے پولینڈ کے پارلیمانی وفد کے اعزاز میں اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں ظہرانہ دیا۔ ظہرانے میں چیئرمین سینٹ میاں رضاربانی ، سینٹ میں قائد حزب اختلاف سینیٹر چوہدری اعتزاز احسن ، وفاقی وزراءاور اراکین پارلیمنٹ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ پولینڈ کا وفد پولینڈ کی سینٹ کے مارشل کی سربراہی میں پاکستان کے دورے پر ہے۔

Leave a Reply