نہر میں 2 بچیاں نہاتے ہوئے ڈوب گئیں

شیخوپورہ۔ 15 جون (اے پی پی):نہر میں 2 بچیاں نہاتے ہوئے ڈوب گئیں،ریسکیو ٹیموں نے دونوں نعشیں ضروری کارروائی کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال منتقل کر دیں نہر میں ڈوبنے والی بچیوں کی شناخت 12 سالہ ماریہ امجد اور 10 سالہ میرب سمیع اللہ کے ناموں سے ہوئی ہے بچیاں نہر اپر گوگیرہ میں نہا رہی تھیں